the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 11 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے اعلان کیا کہ ریاست کے مختلف محکموں اور شعبوں میں اس سال کے اواخر تک 35 ہزار سے زیادہ ملازمتوں کو
پر کیا جائے گا اور تقرری کے



دستاویزات حوالے کئے جائیں گے۔ وزیر اعلی نے آج صبح تلنگانہ اسٹیٹ پولیس اکیڈیمی میں ٹریننگ مکمل کرنے والے سب انسپکٹرس، ریز روڈ پولیس اور اے ایس آئیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پولیس کے پریڈ کی سلامی لی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.