the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 22 نومبر (ذرائع) بی آر ایس کے صدر اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ٹی پی سی سی کے صدر اے ریونت ریڈی پر تنقید کرتے ہوئے انہیں دھوکہ باز اور زمین پر قبضہ کرنے والا قرار دیا اور اعلان کیا کہ ریڈی کبھی بھی چیف منسٹر نہیں بنیں گے کیونکہ ان کی پارٹی آنے والے



انتخابات میں تقریباً 20 سیٹوں پر جیتے گی-
چہارشنبہ کو کوڑنگل میں پرجا آشیرواد سبھا میٹنگ میں بی آر ایس امیدوار پٹنم نریندر ریڈی کے لیے مہم چلاتے ہوئے کہا کہ وہ گندی زبان استعمال کرنے کے عادی ہیں اور چیف منسٹر کے عہدہ کا کوئی احترام نہ کرتے ہوئے ان کے خلاف نازیبا ریمارکس کرتے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.