: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد8جون(یواین آئی)اراضیات پر غیر مجاز قبضوں کے الزامات پر تلنگانہ کابینہ سے برطرف وزیر، ای راجندر کا کریم نگر کے حلقہ حضورآباد میں ان کے حامیوں کی جانب سے شاندار استقبال کیاگیا۔
انہوں نے چند دن پہلے
قومی دارالحکومت نئی دہلی میں بی جے پی کے سرکردہ لیڈروں کے ساتھ ملاقات کی تھی اور زعفرانی جماعت میں شمولیت پر رضامندی کااظہار کیا تھا۔
ان کی واپسی کے بعد حضورآباد میں ان کے حامیوں کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیاگیا۔