the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآبادیکم دسمبر(یواین آئی)شہرحیدرآباد کے تاریخی پراناپُل کی عظمت رفتہ کی بحالی کے کام شروع کئے گئے ہیں،اس کے غیر مجازقبضوں،جنگلی جھاڑیوں کی کٹائی،روشنی، صفائی،ہاکر علاقہ کے لئے مناسب منصوبہ بندی



اوربیٹھنے و چلنے کے لئے مناسب جگہ کی فراہمی کے کام کئے جارہے ہیں۔
اروند کمار اسپیشل چیف سکریٹری محکمہ شہری ترقی نے اس سلسلہ میں کئے گئے ٹوئیٹ میں یہ بات کہی۔
انہوں نے اس خصوص میں تمام سے تعاون کی خواہش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.