: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 12 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) کے صدر نشین بی جنار دھن ریڈی کا استعفی گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تحمیلی سائی سوندرارا جن نے منظور نہیں
کیا ہے جنہوں نے گذشتہ روز اس عہدہ سے استعفی دے دیا تھا۔ اس سلسلہ میں راج بھون کی جانب سے ایک ریلیز جاری کیا گیا جس میں جنار دھن ریڈی کے استعفی کی منظوری کی اطلاعات کے درمیان وضاحت کی گئی ہے۔