حیدر آباد 5 اپریل (یو این آئی) سری سیلم لفٹ بینک کنال (ایس ایل بی سی ) شنل ، نا گر کر نول ضلع تلنگانہ میں جاری بچاو آپریشن ہفتہ کے روز نئی رفتار کے ساتھ جاری رہا۔
ایس ایل بی سی ٹنل کے خصوصی آفیسر شیو شنکر جو
سینئر حکام کے ساتھ ان لیٹ 1 مقام پر کارروائیوں کی نگرانی کر رہے ہیں، نے جاری آپریشنس کے بارے میں تازہ معلومات فراہم کیں۔
انہوں نے بتایا کہ حالیہ حادثہ کے بعد سرنگ کے اندر پھنسے 6 افراد کی تلاش کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔