the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 20 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے مسابقتی امتحانات میں امیدواروں کو علاقائی زبانوں میں لکھنے کی اجازت دینے کی درخواست کی۔

وزیر اعظم کو لکھے گئے خط میں مسٹر راؤ نے کہا کہ اس وقت



مرکزی حکومت، سنٹرل پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگ، ریلوے، دفاعی خدمات اور قومی بینکوں میں بھرتی کے لئے مسابقتی امتحانات صرف دو زبانوں ہندی اور انگریزی میں لئے جاتے ہیں۔
غیر ہندی بولنے والے یا غیر ہندی بولنے والی ریاستوں کے طلبا کو امتحانات میں زبان کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.