: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،26 جنوری (یو این آئی) گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول نشاط نے یہاں شیر کشمیر اسٹیڈیم میں یوم جمہوریہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران پریڈ کے میدان میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہائر سیکنڈری کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری
اسکول نشاط کے پریڈ کنٹنجنٹ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر شیر کشمیر اسٹیڈیم سونہ وار میں منعقدہ تقریب کے دوران پریڈ میں حصہ لیا انہوں نے کہا کہ اس دوران اسکول کے طلبا نے بے مثال کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور جس کے لئے انہیں بہترین پریڈ کنٹنجنٹ قرار دیا گیا۔