: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 جنوری(ایجنسی) یوم جمہوریہ پر فوج کے جوانوں کو ایک اشوک چکر، دو کرتی اور نو شوریہ چکر سمیت بہادری کے لئے مجموعی طورپر 308 ایوارڈ دئے جائیں گے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">صدر رام ناتھ کووند نے بہادری کے لئے ایوارڈوں کومنظوری دیتے ہوئے آرمی کی جموں کشمیر لائٹ انفنٹری کے لانس نائک نظیر احمد وانی کو پس از مرگ زمانہ امن کا اعلی ترین ایوارڈ اشوک چکر نوازنے کا اعلان کیا۔ 20جاٹ ریجمنٹ کے میجر توشار گابا اور 22ویں رائفل کے ایس ڈبلیو آر وجے کمار کو کرتی چکر سے نوازا جائے گا۔