: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،09اگست(یو این آئی) بھارتیہ جنتاپارٹی کی سینئر لیڈر اور وقف چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے بی جے پی کشمیر یونٹ میں پھوٹ پڑنے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ ایسا کچھ نہیں
ہے اور جوبھی کہا جارہا ہے وہ حقیقت سے بعید ہے ان باتوں کا اظہار انہوں نے ایک نیوز پورٹل کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ بی جے پی ایک قومی پارٹی ہے اور یہ کشمیر میں مضبوط اور مستحکم ہے۔