: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد7مئی(یواین آئی) شہرحیدرآباد کے سیڑھیوں والے ایک اور کنویں کی بحالی کا کام کیاگیا ہے۔
اروند کمار اسپیشل چیف سکریٹری شہری ترقی نے اس خصوص میں ٹوئیٹ کیا۔
شہر کے سیڑھیوں والے کنووں کو
بحال کرنے اور ان کو اصلی حالت میں واپس لانے کی مساعی کے ضمن میں مصروف اروند کمار نے کہاکہ حیدرآباد میٹروڈیولپمنٹ اتھاریٹی(حمڈا)کی جانب سے ریکارڈ وقت میں چوٹ اُپل کے سیڑھیوں والے کنویں کو بحال کرنے کا کام کیاگیا ہے۔