the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد12دسمبر(یواین آئی) کمشنر رجسٹریشن اینڈ اسٹامپس ڈپارٹمنٹ تلنگانہ و انسپکٹر جنرل وی شیشادری نے اسٹاف سے خواہش کی ہے کہ وہ رات دیر گئے تک بشمول 12اور13دسمبر کو دفاتر میں دیرگئے تک موجود رہیں تاکہ سی اے آرڈی سسٹم میں غیر زرعی جائیدادوں کے



رجسٹریشن پر عمل کیاجاسکے۔
انہوں نے اس خصوص میں جاری کردہ میمو میں ڈسٹرکٹ رجسٹرارس اور سب رجسٹرارس سے خواہش کی کہ وہ 12اور13دسمبر کو دفاتر میں موجود رہیں۔
شیشادری نے ڈسٹرکٹ رجسٹرارس سے خواہش کی کہ وہ سب رجسٹرار کے دفاتر میں سرگرمیوں پر نظررکھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.