the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد، 14/ نومبر (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے فیصلہ کیا ہے کہ دھرانی پورٹل کے ذریعہ غیر زرعی اراضیات کے رجسٹریشن کا عنقریب آغاز کیاجائے۔
غیر زرعی اراضیات کے رجسٹریشن کے عمل کے آغاز کے سلسلہ میں طریقہ کار،اقدامات اوراس سے متعلق دیگر مسائل پر تبادلہ



خیال کے لئے چندرشیکھرراو اتوار کو 11بجے دن اپنے کیمپ آفس پرگتی بھون میں اعلی سطحی اجلاس منعقد کریں گے۔
ہفتہ کو جاری کردہ ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا کہ چیف سکریٹری سومیش کمارکے ساتھ ساتھ ریونیو، اسٹامپس اینڈرجسٹریشن محکمہ جات کے اعلی عہدیدار اس اعلی سطحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.