the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 31 مئی (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وباکورونا وائرس کے 281 ایکٹیو کیسز کم ہو ئے ہیں، جس سے ان کی کل تعداد کم ہو کر 4,222 رہ گئی ہے اور دو مزید مریضوں کی موت سے مرنے



والوں کی کل تعداد بڑھ کر 5,31,870 ہوگئی ہے اس دوران ملک میں کورونا ویکسینیشن جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,266 افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے ملک میں اب تک 2,20,67,10,552 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.