the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
میسور، 25 نومبر (یو این آئي) گردابی طوفان 'نیوار' کے بدھ کے روز تمل ناڈو اور پڈوچیری سے گزرنے کے پیش کرناٹک میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

وزیر اعلی بی ایس یدیورپا نے آج یہاں میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ متعلقہ



عہدیداروں کو کسی بھی صورتحال کے لئے تیار رہنے کو کہا گیا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں مسٹر یدیورپا نے کہا کہ"کیا ہم اس طوفان کو روک سکتے ہیں؟ ہم زیادہ سے زیادہ نقصان سے بچنے کے لئے جو بھی احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہیں وہ کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.