کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟
یدر آباد 4 ڈسمبر (یو این آئی) سمندری طوفان میچانگ کے پیش نظر
ہندوستانی محکمہ موسمیات نئی دہلی نے تلنگانہ کے بعض حصوں
کے لئے ریڈ الرٹ جاری کیا
ہے۔ یہ طوفان منگل کو آندھراپردیش کے نیلور اور مچھلی پٹنم کے درمیان ساحل سے
ٹکرائے گا۔