the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، 18دسمبر (یو این آئی) برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ مریض سامنے آ گئے، مزید 93 ہزار45 کیس رپورٹ ہوئے اور 111 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اومیکرون ویرینٹ کا پھیلاؤ روکنے کے لیے



آئرلینڈ میں بارز اور ریسٹورنٹس اتوار کی شام سے 30 جنوری تک کے لیے بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا۔

دوسری جانب فرانسیسی وزیراعظم نے خبردار کیا ہے کہ سال 2022 کے آغاز سے فرانس میں اومیکرون غالب آسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.