the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم جون (یو این آئی) مرکزی حکومت نے گاڑیوں سے ہونے والی آلودگی کو کم کرنے کے واسطے متبادل توانائی کو فروغ دینے کے لئے بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کو رجسٹریشن اور تجدید کی فیس سے چھوٹ دینے کی تجویز پیش کی ہے۔
وزارت روڈ ٹرانسپورٹ و شاہراہ نے منگل کے روز یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ وزارت نے 27 مئی کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے تحت موٹر



وہیکل رولز 1989 میں ترمیم کرکے بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کو رجسٹریشن وغیرہ کی فیس سے مستثنیٰ رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
وزارت نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں تجویز کی گئی ہے کہ بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ یعنی آر سی یا اس تجدید اور نئے رجسٹریشن کے لئے فیس سے چھوٹ ملنی چاہئے۔ اس بارے میں ایک ماہ کے اندر عوام اور اسٹیک ہولڈروں سے مشورے طلب کیے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.