: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 جولائی (یو این آئی) چیف جسٹس بی آر گوائی کی سر براہی میں سپریم کورٹ کا لجیم نے آٹھ ایڈیشنل ججوں کو مستقل ججوں کے طور پر تقرری اور سات کی مدت کار میں ایک سال کی توسیع کی سفارش کی ہے سپریم کورٹ کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، کالجیم نے
آندھراپردیش، کلکتہ ، چھتیس گڑھ اور کرناٹک ہائی کورٹس کے ایڈیشنل جوں کے ناموں کی سفارش کی ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ آندھراپردیش ہائی کورٹ کے لیے جسٹس ہری ناتھ نو نیپلی، جسٹس کرن مائی مانڈا وا عرف کرن مئی کنپر تھی، جسٹس سمتی جگرم اور جسٹس نیا پتی وجے کے ناموں کی سفارش کی گئی ہے۔