the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ریاض، 27 نومبر:- سعودی عرب کے طاقتور کراؤن پرنس محمد بن سلمان نے دنیا سے دہشت گردی کے صفائے تک دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

پرنس نے یہاں اسلامی دہشت گردی کے خلاف اتحاد میں شامل 40 مسلم ممالک



کے حکام کے اجلاس کے دوران یہ بات کہی۔
سعودی عرب کے وزیر دفاع کی بھی ذمہ داری سنبھال رہے سلمان نے کہا-’’گزشتہ کچھ برسوں میں دہشت گردی ہم تمام ممالک کے اندر پیر پھیلا چکا ہے. اس کی وجہ آپس میں کوآرڈینیشن کا نہ ہونا ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.