: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوہاٹی، 22 جون (یو این آئی) باغی شیوسینا لیڈر ایکناتھ شندے دیگر پارٹی ایم ایل ایز کے ساتھ بدھ کی صبح بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر اقتدار آسام میں گوہاٹی پہنچ گئے۔
ان کا استقبال بی جے پی لیڈر سشانت بورگوہین
اور پلب لوچن داس نے کیا۔
گوہاٹی ہوائی اڈے پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے مسٹر شندے نے دعویٰ کیا کہ انہیں شیوسینا کے 40 ایم ایل ایز اور چھ آزاد ارکان کی حمایت حاصل ہے اور وہ بالاصاحب ٹھاکرے کے نظریے کو آگے بڑھائیں گے۔