the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سری نگر، 6 جولائی (یو این آئی) پی ڈی پی کے ترجمان اعلیٰ سہیل بخاری نے کہا ہے کہ اسمبلی حلقوں کی از سر نو حد بندی کا مقصد جموں و کشمیر کے لوگوں کو بے اختیار کرنا ہے۔

انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ پورے ملک میں حد بندی 2026 تک معطل ہے لیکن جموں و



کشمیر میں ایسی کیا ایمرجنسی ہے کہ یہ حد بندی آج ہی کرنی ہے۔

سہیل بخاری نے منگل کو یہاں نامہ نگاروں کو بتایا: 'پانچ اگست 2019 سے اب تک حکومت نے جو بھی اقدامات اٹھائے ہیں ان سے کہیں نہ کہیں یہ جھلکتا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں سے اختیارات چھینے جا رہے ہیں'۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.