the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد16ستمبر(یواین آئی) حیدرآبادکے سعیدآباد کی سنگارینی کالونی جہاں پر معصوم 6سالہ لڑکی کی عصمت دری اور قتل کی واردات کے بعد ہوئے بڑے پیمانہ پر احتجاج نے تمام کو دہلا کررکھ دیا تھا کے سلسلہ میں پولیس نے معاملہ درج



کیاہے۔
پولیس نے اس ماہ کی 10تاریخ کو فرائض کی انجام دہی کے دوران رکاوٹ پیداکرنے پر کئی افراد کے خلاف معاملہ درج کیا۔
لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کرنے سے مقامی افراد نے پولیس کو روک دیا تھا اور مقامی افرادنے پولیس پر سنگباری بھی کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.