: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد2دسمبر(یواین آئی) وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری کے بعد اس کے قتل اور لاش کو جلادینے کی واردات کے خلاف شہر حیدرآباد میں مسلسل پانچویں دن بھی احتجاج کیا گیا۔
اے بی وی
پی کی زیرقیادت یہ احتجاج کرتے ہوئے لڑکیوں اور خواتین کی سلامتی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ اس واقعہ کے ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کامطالبہ کیاگیا۔