: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 12 دسمبر(یواین آئی) راشٹریہ جنتا دل(آر جے ڈی) سربراہ لالو پرسادیادو سے ہفتہ کو یہاں سابق مرکزی وزیر سبودھ کانت سہائے نے ملاقات کرکے ان خیریت دریافت کی۔
دارالحکومت کےراجیندر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل
سائنس(رمس) کے پیئنگ وارڈ میں آرجے ڈی سپریمو سے مسٹر سہائے نے ملاقات کی۔
مسٹر سہائے کے علاوہ بہار کے ضلع گیا کے گرووا سے اسمبلی رکن ونے یادو اور ضلع نالندہ کے اسلام پور سے بہار اسمبلی کے ممبر راکیش روش نے بھی لالو یادو سے ملاقات کی۔