: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایودھیا، 29 دسمبر (یواین آئی) رام مندر میں رام للا کے پروگرام سے پہلے، وزیر اعظم نریندر مودی، جو ایودھیا کو ترقیاتی منصوبے تحفے میں دینے کے لیے ہفتہ کو رام نگر آ رہے ہیں، ان کا یہاں مختلف
ثقافتوں کے سنگم میں شنکھ اور ڈمرو بجانے کے ساتھ استقبال کیا جائے گا وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت پر محکمہ ثقافت اس کی تیاری میں مصروف ہے وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد پر شنکھ اور ڈمرو بھی بجائی جائے گی۔