: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4اپریل(ایجنسی) مجوزہ تین طلاق بل کے خلاف آج یہاں رام لیلا میدان میں مسلم خواتین نے پر امن اور خاموش مظاہرہ کیا ۔
آل انڈیا
مسلم پرسنل لاء بورڈ کی خواتین ونگ کی طرف سے رام لیلا مدان میں تین طلاق بل کی مخالفت میں ہزاروں خواتین جمع ہوئیں۔ یہ خواتین ملک کے کونے کونے سے رام لیلا میدان دہلی پہنچیں۔