: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی) نیپال کے سفیر ڈاکٹر شنکر پرساد شرما نے رامائن سرکٹ کی ترقی کی پہل کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سے دونوں ملکوں کے ثقافتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے منگل کو نیپال کے سفارت خانے
کے ساتھ انکریڈیبل چیمبر آف انڈیا کی طرف سے انڈیا نیپال کلچرل ریلیشنز کے پہلے ایڈیشن کے ایک حصے کے طور پر منعقدہ رامائن سرکٹ پر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نیپالی سفیر نے کہا کہ دونوں ممالک صدیوں سے ایک دوسرے کے لیے روحانی اور ثقافتی مقامات رہے ہیں۔