: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15جون (یو این آئی) کانگریس کے سابق صد راہل گاندھی نے دہلی سے ملحق غازی آباد میں شری رام نہیں کہنے پر بزرگ کی پٹائی سے متعلق خبر پر کہا کہ سچا رام بھکت کبھی ظالم نہیں ہوسکتا۔
مسٹر گاندھی نے منگل کو ٹوئٹ کیا کہ میں یہ ماننے کے لئے تیار نہیں ہوں کہ شری رام کے سچے
بھکت ایسا کرسکتے ہیں۔ ایسی ظالمانہ حرکت انسانیت سے کوسوں دور ہے اور معاشرہ اور مذہب دونوں کے لئے شرمناک ہے۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبر پوسٹ کی ہے جس میں کہا کہ غازی آبادی میں شری رام نہیں کہنے پر بزرگ کی پٹائی، کن پٹی پر بندوق رکھ کر کاٹی داڑھی، پولیس نے دو کو گرفتار کیا۔