the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 19فروری (یو این آئی)مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج سالانہ انڈیا /بھارت 2020 کتاب کا اجرا ءکیا اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ اس کتاب میں مقابلہ جاتی امتحانات میں بیٹھنے والے امیدواروں سمیت سبھی لوگوں کے لئے ایک مکمل معلومات شامل ہیں۔وزیر موصوف نے اس کی اشاعت کے لئے پبلک کیشن ڈویژن کو مبارک باد دی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ یہ کتاب ایک روایت بن گئی ہے اور دن بہ دن مقبول ہوتی جارہی ہے۔
جناب پرکاش جاوڈیکر نے اس موقع پر پبلک کیشن کی ای۔ ورژن کا بھی اجرا کیا۔ ای۔ ورژن ٹیبلٹس ، کمیپوٹرس، ای۔ ریڈرس اور اسمارٹ فون جیسے



مختلف ڈیووائسس پر دستیاب ہوسکتا ہے۔ ای۔ بک تکنیکی اعتبار سے بہترین بین الاقوامی معیارات کی تصدیق کرتا ہے اور پرنٹ ورژن کا ایک چربہ ہے۔ ہائیپر لنکس، ہائی لائٹنگ، بک مارکنگ اورانٹر ایکٹیویٹی جیسے بہتر مواصلات کے لئے ای۔ انڈیا بہت سی قاری دوست خصوصیات رکھتا ہے۔
اس کتاب کی قیمت 300 روپے رکھی جائے گی اور ای۔ بک 225 روپے پر دستیاب ہوگی۔کتابیں پبلک کیشن ڈویژن کی ویب سائٹ سے 20 فروری 2020 سے آن لائن خریدی جاسکتی ہیں۔یہ کتابیں حسب ذیل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔https://www.publicationsdivision.nic.in/index.php?route=product/pbook-یہ کتابیں ایمازون اور گوگل پلے اسٹور سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.