: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19مارچ(ایجنسی) آندھرا پردیش اور کاویری واٹر مینجمنٹ بورڈ قائم کرنے کے ایشو پر اپوزیشن نے آج راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کل تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ اس
طرح بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلے میں مسلسل 11 دن تک ایوان بالامیں کوئی کام کاج نہیں ہوا۔
چیئرمین ایم ونکیا نائیڈو نے صبح ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے وزراکو ضروری قانون سازی کے دستاویز ٹیبل پر رکھنے کی ہدایت دی۔