the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 13 دسمبر (یو این آئی) راجیہ سبھا نے آج پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
بدھ کو جیسے ہی ایوان کا اجلاس شروع ہوا، چیئر مین جگدیپ دھنگھڑ نے کہا کہ ایوان یہ 22 سال قبل جمہوریت کے مندر پر گھناؤ نے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے



والے بہادر سیکورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان سیکورٹی اہلکاروں نے اپنی بہادری سے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے 9 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے۔ ان سیکورٹی اہلکاروں نے فرض کی قربان گاہ پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ایک مثال قائم کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.