the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ ؍25ستمبر(ایجنسی) ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر مکل رائے کے مجلس عاملہ سے استعفیٰ دینے کے فیصلے کے فوری بعد پارٹی نے رائے کو 6سالوں کیلئے پارٹی سے معطل کردیاہے۔
ترنمول کانگریس کے سیکریٹری جنرل و ریاستی وزیر پارتھو چٹرجی نے کہا کہ مکل رائے درگا پوجا کے مکمل ہونے کا



انتظار کیوں کررہے ہیں ؟ انہوں نے کہا کہ مکل رائے پارٹی کیلئے خطرناک بن چکے تھے۔

اس سے قبل مکل رائے نے پارٹی کی مجلس عاملہ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ پوجا کے بعد راجیہ سبھا اور پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیدیں گے اور پوجا کے بعد ہی پارٹی چھوڑنے کی وجہ بیان کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.