the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 11 دسمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ "فرقہ وارانہ رواج" کی "آئینی مزاج" کے ساتھ اصلاح ایک قابل ستائش قدم ہے۔ راجیہ سبھا کی جانب سے جمعہ کی نماز کی تعطیل کا وقفہ ختم کرنے کے بارے میں صحافیوں کے سوال کے جواب میں



پارلیمانی امور کے سابق وزیر نقوی نے کہا کہ ہندوستانی آئین کا سیکولر ازم دیباچہ حکومت یا پارلیمنٹ میں کسی فرقہ یا
عقیدے کو کوئی خاص رعایت دئے جانے کے خلاف ہے۔ مسٹر نقوی نے کہا کہ نماز پر کوئی پابندی نہیں ہے ، نماز کے لیے پارلیمانی تعطیل کے وقفے کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس آئینی اصلاحات پر فرقہ وارانہ حملہ درست نہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.