the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 07 جولائی (یو این آئی) اگنی پتھ اسکیم کی مخالفت کے دوران وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پیر کو دفاع سے متعلق پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کو تینوں خدمات میں فوجیوں کی بھرتی کے لیے شروع کی گئی اسکیم کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کریں



گے۔
وزارت دفاع نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ دفاع سے متعلق پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس 11 جولائی کو ہوگا۔
میٹنگ میں مسٹر سنگھ کمیٹی کے اراکین کو حال ہی میں شروع کی گئی اگنی پتھ اسکیم کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بریف کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.