: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 07 دسمبر (یواین آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 7 دسمبر 2023 کو تمل ناڈو کے شہر چنئی میں اور اس کے آس پاس سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا۔ یہ علاقے سمندری طوفان مگ جام سے متاثر ہوئے ہیں۔ تمل ناڈو سر کار کے خزانے اور
انسانی وسائل کے بندوبست کے وزیر کھنگم تینار اسو اور چیف سکریٹری شیوداس مینا کے ساتھ وزیر دفاع نے یہ فضائی سروے کیا۔ مسٹر راج ناتھ سنگھ نے تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی اور تازہ ترین