: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکاتا، یکم اکتوبر (ایجنسی) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں پیر کے روز یہاں ریاستی سیکرٹریٹ "نا بنّا" میں مشرقی علاقائی کونسل کی 23 ویں میٹنگ منعقد ہوئی۔ مسٹر سنگھ اپنے دو روزہ دورے پر اتوار کی شام یہاں پہنچے تھے۔ میٹنگ میں ریاست کی وزیراعلی ممتا بنرجی، جھارکھنڈ کے وزیراعلی رگھوور
داس، بہار کے نائب وزیراعلی سشیل کمار مودی اور اڈیشہ کے وزیر خزانہ ششی بھوشن بہرا شامل ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ کا مقصد ملک کے مشرقی علاقے کی سکیورٹی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایسی ہی میٹنگ کا انعقاد گزشتہ برس سات ستمبر کو نا بنّا آڈیٹوریم میں کیا گیا تھا۔ اس وقت مغربی بنگال، آسام اور میزورم کے وزرائے اعلی نے اس میں شرکت کی تھی۔