: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 15 مئی (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اپنے ایک روزہ دورہ جموں و کشمیر کے لئے جمعرات کی صبح سری نگر پہنچے اس دوران جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ان کے ہمراہ تھے یہ پہلگام حملے کے نتیجے میں
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد وزیر دفاع کا پہلا دورہ جموں و کشمیر ہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر دفاع اپنے دورے کے دوران فوجی جوانوں کے ساتھ ملاقات کریں گے اور انہیں آپریشن سندور کی کامیابی کی مبارکباد پیش کریں گے۔