: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 مئی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے ساتھ فوجی کارروائی روکنے اور سر حدوں اور فرنٹ لائن محاذوں پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق رائے بننے کے بعد مغربی سرحد کی صور تحال کا جائزہ لیا وزارت دفاع نے منگل کو
بتایا کہ یہاں ساؤ تھ بلاک میں مسٹر سنگھ کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان، آرمی چیف جنرل او پیندر دویدی، بحریہ کے سر براہ دنیش ترپاٹھی، دفاعی سکریٹری راجیش کمار اور فضائیہ کے نائب سر براہ ایئر مارشل نر مد شویر تیواری نے شرکت کی۔