the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 ستمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے منگل کے روز ’ڈیفنس انڈیا اسٹارٹ اپ چیلنج‘(ڈی آئی ایس سی 4) کا آغاز کیا اور دفاعی نظام کو مستحکم کرنے میں نجی شعبے کی اہمیت کا ذکر کیا۔
دفاعی سبقت کے لیے انوویشن (آئی ڈیکس) پروگرام کے تحت مسٹر سنگھ نے یہاں ڈی آئی ایس سی4 کے ساتھ ہی آئی ڈیکس4 فوجی اور پروڈکٹ مینیجمنٹ اپروچ (پی ایم اے) پر ہدایات بھی لانچ کیں۔ آئی ڈیکس اقدام کو سب سے زیادہ موثر اور بہترین



کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے دفاعی اسٹارٹ اپ ماحولیات اور ایک ’آتم نرنبھ بھارت‘ جذبے کے بطور فیصلہ کن اقدام قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا ، ’ملکی دفاعی نظام کو مضبوط اور خود کفیل بنانے میں نجی شعبے کی شراکت بھی اہم ہے۔ اس مقصد سے ہم نے نجی شعبے کے ساتھ شراکت داری، ٹیکنالوجی کی منتقلی، آٹومیٹک روٹ سے 74 فیصد تک براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کا انتظام اور 101 اشیاء کی برآمد پر پابندی جیسے کئی اقدامات کیے ہیں‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.