the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 23 فروری (یواین آئی) وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے آج نئی دہلی میں نیدرلینڈ کی وزیر دفاع محترمہ کاجسا اولونگرین کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی دونوں وزراء نے خاص طور پر سمندری اور صنعتی شعبوں میں اپنے دو طرفہ دفاعی تعاون کو آگے بڑھانے کے امکانات پر بات چیت کی انہوں نے دونوں ممالک کی بحریہ



کے درمیان بڑھتی ہوئی بات چیت کو نوٹ کیا اور بحر ہند کے خطے میں میری ٹائم سیکورٹی کو بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا
مسٹرسنگھ نے تجویز پیش کی کہ ڈچ اوریجنل ایکوپمنٹ مینوفیکچررز کی حوصلہ افزائی کی اس بات کے لیے کی جانی چاہیے کہ وہ ہندوستانی فروخت کاروں کو اپنی سپلائی چین میں ضم کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.