the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 27 جون (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج ملائیشیا کے وزیر دفاع ہشام الدین بن حسین کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مسٹر سنگھ نے پیر کو مسٹر حسین سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات کی بات چیت کے بعد وزیر دفاع نے



ٹویٹ کیا ’’ملائیشیا کے سینئر وزیر دفاع ہشام الدین بن حسین کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شاندار بات چیت ہوئی ہم دونوں نے ہندوستان اور ملائیشیا کے درمیان مضبوط دفاعی تعلقات کے لیے اپنی وابستگی کا اعادہ کیا اور دفاعی شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.