the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 18 جنوری(یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن کو مکتوب لکھ کر یقین دہانی کرائی ہے کہ یوم جمہوریہ کی جھانکی کے انتخاب کا عمل پوری طرح شفاف ہے مسٹر سنگھ نے محترمہ ممتا بنرجی اور اسٹالن کو ٹویٹ کر



کے یہ اطلاع دی غور طلب ہے کہ محترمہ بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو لکھے مکتوب میں حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ریاست کی مجوزہ جھانکی کو ــ’جان بوجھ کر‘ یوم جمہوریہ پریڈ سے باہر رکھا گیا ہے۔مسٹر اسٹالن نے بھی اپنی ریاست کی جھانکی کے سلسلے میں ایسے ہی ردِّ عمل کا اظہار کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.