the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 9/ اگست (یواین آئی)جی ایم آرحیدرآباد انٹرنیشنل ایرپورٹ لمیٹیڈ (جی ایچ آئی اے ایل) نے کہا کہ راجیوگاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ کو مسلسل تیسرے سال اسکائی ٹریکس ورلڈ ایرپورٹ ایوارڈس میں



ہندوستان اور وسطی ایشیا میں بہترین علاقائی ایرپورٹ کا ایوارڈ حاصل ہوا ہے۔
اس ایرپورٹ کو دنیا کے 100سرکردہ ایرپورٹ لیگ میں 71ویں مقام سے 64واں مقام حاصل ہوگیا ہے۔
سال 2020میں اس کو 71واں مقام حاصل ہوا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.