: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی/6جولائی(ایجنسی) مدراس ہائی کورٹ نے ہفتہ کو سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قتل کے مجرموں میں سے ایک ایس-نلینی nalini-sriharan کو ایک مہینے کی پیرول دے دی- نلینی نے کورٹ میں عرضی دائر کی کہ وہ اپنیبیٹی کی شادی کے انتظام کے لیے چھ ماہ کی پیرول چاہتی ہے- نلینی نے اپنے معاملے میں پیروی کی- نلینی نے اپنی دلیل میں کہا کہ ہر مجرم کو دو سال کی جیل کی سزا کے بعد ایک مہینے کی عام چھٹی کا حقدار ہوتا ہے
اور اس نے پچھلے 27 سال میں ایک بار بھی چھٹی نہیں لی ہے- نلینی کے علاوہ معاملے میں مجرم ٹہرائے گئے چھ دیگر لوگوں میں اسکے والد وی شری ہرن عرف موروگن، اے جی پیرارویلن ، ٹی سوتیندراج عرف سنتھان، جئے کمار، رابرٹ پیاس اور روی چندرن شامل ہے- چنئی کے پاس ایک انتخابی ریلی میں راجیو گاندھی سے ملنے کے دوران ایک تنظیم نے خودکش حملہ آوور خاتون نے خود کو اڑا لیا تھا اسکے بعد سے سبھی ساتوں مجرموں کو 1991 سے جیل میں قید ہے-