: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29ڈسمبر(ایجنسی) راجیہ سبھا نے میزائل حملوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل سسٹم کے کامیاب تجربہ پر ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کو مبارک باد دی ہے۔
start;"="">چےئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے آج ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی اراکین کو ڈی آر ڈی او کے ذریعہ بالسٹک میزائل شکن نظام کے کامیاب تجربہ کی جانکاری دی۔ مسٹر نائیڈو نے کہا کہ وہ اپنی طرف سے اور تمام ایوان کی طرف سے تمام سائنس دانوں کو مبارک باد دیتے ہیں۔