: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور/9مارچ(ایجنسی) مدھ پردیش اور ہریانہ کے بعد، راجستھان حکومت نے عصمت ریزی کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے اب قوانین میں بدلاؤ کیا ہے، ریاستی حکومت نے ایک بل پاس کرتے ہو،ے 12 سال سے کم عمر کی بچی کے ساتھ عصمت ریزی کرنے والے کو پھانسی کی سزا دینے کا
بل منظور کیا ہے. راجستھان کی کابینہ نے ریاست میں عصمت ریزی کے معاملوں پرلگام لگانے کے مقصد سے عصمت ریزی کی دفعات میں بدلاؤ کو اپنی منظور دے دی ہے، اب اس تجویز کو اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، اس بل کے پاس ہونے کے بعد نیا قانون بننے کے لیے اسے صدر کے پاس بھیجا جائے گا.