the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 12 جولائی (ذرائع) ریاست میں گزشتہ پانچ دنوں سے مسلسل بارش ہو رہی ہے اور محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے تین دنوں کے دوران کئی مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔
عادل آباد، کمارم بھیم، منچیریال، نرمل اور نظام آباد اضلاع میں شدید بارش کے ساتھ بھاری سے بھاری کا ریڈ الرٹ چہارشنبہ کو



بھی جاری کیا-
محکمہ موسمیات نے شام کے بلیٹن میں کہا کہ جگیتیال، کریم نگر، پیڈا پلی، جے شنکر بھوپالپلی، ملوگو، بھدرادری کوتھا گوڈیم، ورنگل دیہی اور شہری اضلاع میں الگ تھلگ مقامات پر بھاری بارش ہونے کا امکان ہے۔
دریں اثنا، ریاست بھر میں تقریباً 20 مقامات پر منگل کو 12 سینٹی میٹر سے زیادہ بارش ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.