حیدر آباد ، 11 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ میں اگلے 24 گھنٹے کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ کو یہ معلومات دی۔
محکمہ
موسمیات کے مطابق ریاست کے عادل آباد، کو ما را مهیم آصف آباد، منجیریل، نرمل، بھد رادری کو تھا گوڈیم، کھمام ، نگونڈا کے اضلاع میں مختلف جگہوں پر بجلی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔