the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد20اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد میں گزشتہ کئی روز سے مسلسل بارش کی وجہ سے کئی ہزار خاندان سیلاب کی صورتحال سے دوچار ہیں، شہر کے نواحی علاقوں کے کئی مکانات میں 5تا6/ فٹ پانی داخل ہوگیا جس سے گھریلوسامان مکمل تباہ ہوچکا ہے اور جن علاقوں میں بارش پانی داخل ہوا ہے



ا،وہاں کے لوگوں کی زندگی بھر کی محنت کی پونجی پانی کی نذر ہوگئی ہے، جو کچھ جمع کیا تھا وہ ختم ہوچکا ہے،بیٹیوں کی شادیوں کے لئے رکھا سامان بھی بارش کی نذر ہوگیا۔
اس وقت شہر حیدرآباد شدید ترین تکلیف دہ حالات سے گزررہا ہے۔
117 سال کے بعد شہر حیدرآباد پر یہ دوسری قیامت صغری برپاہوئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.